پاکستان

وفاقی وزیر شہریار آفریدی کی شاہ خرچیاں سامنے آگئی

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے وزیر بنتے ہی قومی خزانے کو نقصان پہنچانا شروع کر دیا-

تبدیلی تبدیلی کا نعرہ لگانے والی جماعت میں آخر تبدیلی آہی گئی – غریبوں کی نام نہاد جماعت تحریک انصاف کے وزیر شہریار آفریدی نے وزارت میں آتے ہی قومی خزانے کو نقصان پہنچانا شروع کر دیا-

منسٹرز کالونی منتقل ہونے کے بعد پہلے ہی دن گھر کی ٹائلیں، پردے، فرنیچر، اے سی، ایل سی ڈی اور کچن الیکٹرانکس سامان تبدیل کروا دیئے۔

ذرائع کے مطابق منسٹرز کالونی منتقل ہونے کے بعد پہلے ہی دن گھر کی ٹائلیں، پردے، فرنیچر، اے سی، ایل سی ڈی اور کچن الیکٹرانکس سامان تبدیل کروا دیئے۔

جب شہریار آفریدی کو اس بات کی خبر ہوئی تو انہوں نے وزیر مملکت نے مؤقف اپنایا کہ ان کے گھر صرف 4 لاکھ روپے کا کام ہوا ہے۔

وزیراعظم نے خبر ملتے ہی واقعے کا نوٹس لے لیا-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close