سائنس/ٹیکنالوجی

سام سنگ نے بڑا اعلان کردیا، سن کے سب حیران

جنوبی کوریا: سام سنگ نے ایک بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سام سنگ کے نئے موبائل اے نائن میں 4 کیمرے متعارف کروائے ہیں-

یہ تو آپ سب کو معلوم ہوگا کہ ہواوے پی 20 پرو میں ایک ساتھ تین کیمرے متعارف کروائے تھے لیکن اب ہوں گی دلوں کی دھڑکنیں تیز سام سنگ نے نیا موبائل متعارف کروایا ہے جو چار کیمروں پر مشتمل ہے-

کمپنی نے دعوہ کیا ہے کہ اس اختراع سے حقیقت سے قریب، زندہ اور خوبصورت تصاویر لینا ممکن ہوگا جو اس سے قبل ممکن نہ تھا۔

سام سنگ کی طرف سے سے جاری کیے گیے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فرنٹ کیمرا بھی 24 میگا پکسل کا ہے جس میں 1.7 ایف لینس ہے- اس کے علاوہ بتایا گیا کہ اس میں آپٹکل زوم کا آپشن بھی متعارف کروایا گیا ہے-

پاکستانی کرنسی کے مطابق اس کی قیمت 57 ہزار ہے اور اس میں ایکسائنوس 7885 اسنیپ ڈریگن 660 چپ سیٹ ہے –

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close