شوبز

صنم بلوچ کے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

کراچی: نامور پاکستانی اداکارہ اور مارننگ شو میزبان صنم بلوچ نے اپنی شوہر عبداللہ فرحت اللہ سے علیحدگی اختیار کرلی-

یہ تو آپ سب کو معلوم ہوگا کہ صنم بلوچ اور ان کے شوہر کے درمیان علیحدگی کی خبریں بہت عرصے سے میڈیا کی زینت بنی ہوئی تھی، جن کی نا تو انھوں نے تروید کی نا تصدیق-

صنم بلوچ کی طرف سے ایک بڑا بیان سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے کہا کہ شادی سے قبل وہ اور عبداللہ بہت اچھے دوست تھے اور یہی دووستی ان کی شادی کی وجہ بنی کیونکہ انہیں لگا کہ ان کی دوستی ساری زندگی ایسے ہی چلتی رہے گی لیکن بد قسمتی سے ایسا نہ ہوسکا۔ صنم بلوچ نے مزید کہا کہ عبداللہ بہت اچھے انسان ہیں لیکن ہم اب دوست نہیں ہیں۔

اس بات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ انھوں نے اپنے شوہر سے علیحدگی اختیار کرلی ہے اور گزشتہ دنوں نم بلوچ نے انسٹاگرام پر اپنے نام کے ساتھ لگا اپنے شوہر کانام ہٹادیاتھا-

 

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close