پاکستان

زینب قتل کیس کے مرکزی ملزم عمران کے بلیک وارنٹ جاری

لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ایک بڑا فیصلہ سناتے ہوئے زینب زیادتی و قتل کیس کے مجرم عمران کے بلیک وارنٹ جاری کردیئے۔

یہ تو آپ سب کو معلوم ہوگا کہ انسداد دہشتگری کی عدالت نے معصوم زینب کے زیادتی اور قتل کیس کے ملزم عمران کو پھانسی کی سزا دی تھی-

عدالت نے ملزم کو 21 مرتبہ سزائے موت، عمر قید اور جرمانوں کی سزائیں سنائی گئی تھیں۔

 

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close