کھیل

پاکستانی بولنگ کے ہیرو بلال آصف کی حیران کن کہانی

آئیے اک نظر ڈالیں پاکستانی بائولنگ کے ہیرو بلال آصف پے-

پاکستان کے اسپنر بلال آصف کا کہنا ہے کہ کوشش کروں گا کہ اس کارکردگی کو مزید یادگار بناؤں اور دوسری اننگز میں مزید وکٹیں حاصل کرکے ڈیبیو کو ڈریم ڈیبیو میں تبدیل کروں۔

بلال آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ پرانی کہانی ہے لیکن شعیب ملک نے مجھے کویت سے واپس آکر کرکٹ کھیلنے کا مشورہ دیا۔

انہوں نے کہا کہ میں اپنے والد کا ہاتھ بٹانے گیا تھا پھر وہیں ملازمت کرنے کا ارادہ تھا لیکن شعیب ملک میرے کیریئر میں مسیحا بن گئے۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close