شوبز

معروف بھارتی اداکار کی موت ہوگئی, افسوس ناک خبر

بھارت کے مشہور گلوکار نتین بالی ٹریفک حادثے میں ہلاک

پیش آیا تھا جس کے بعد انہیں طبی امداد کیلئے اپستال لے جایا گیا۔

اسپتال میں ڈاکٹرز نے بالی ووڈ گلوکار کے چہرے پر ٹانکے لگا کر فارغ کردیا لیکن آج طبیعت بگڑنے پر انہیں دوبارہ اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔

پولیس کے مطابق 47 سالہ نتین بالی کے سر میں شدید چوٹیں آئی تھیں جس کے باعث ان کی موت واقع ہوئی۔

 

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close