پاکستان

اسکاٹ لینڈ یارڈ کا مریم اور حسین نواز کے بیٹوں کو ؟؟ بڑا فیصلہ آگیا

لندن: اسکاٹ لینڈ یارڈ نے مریم نواز اور حسین نواز کے بیٹے کو کوئی بھی سزا نا دینے کا بڑا فیصلہ کرلیا ہے-

12 جولائی کا دن تو آپ سب کو یاد ہوگا کہ پی ٹی آئی کے غنڈہ نما کارکنان نے جنید صفدر اور ذکریا شریف کو گا لیوں نےسے نوازا اور ان کے درمیان جگھڑا ہوگیا-

جھگڑے کے بعد جنید صفدر اور ذکریا شریف کو ہنگامی طور پر گرفتار کرلیا گیا تھا-

اب اسکاٹ لینڈ یارڈ نے کہا ہے کہ تحقیقات میں سامنے آیا کہ جنید اور ذکریا خود کو بچاتے ہوئے لڑائی کا حصہ بنے لہٰذا ان کے خلاف مزید کارروائی نہیں کی جائے گی۔

یاد رہے کے ان دونوں کو مکا مارنے پر گرفتار کیا گیا تھا اور جنید صفدر کی والدہ مریم نواز کا کہنا تھا کہ ایون فیلڈ فلیٹس کے باہر موجود پی ٹی آئی کے کارکن جب بھی جنید کو دیکھتے تھے تو گالیاں دیتے تھے اور کوئی بھی ہو گالیاں دینے پر رد عمل تو دیتا ہے۔

 

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close