پاکستان

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کا ایک اور بڑا نوٹس

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ایک اور بڑے کیس کی سماعت شروع کردی-

چیف جسٹس نے فاٹا میں پولیس اور عدالتیں نا ہونے پر برئمی کا اظہار کیا –

چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل، سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ، ایڈووکیٹ جنرل کے پی کے، رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ، خیبرپختونخوا کے چیف سیکریٹری اور آئی جی کو 15 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم دیا ہے۔

یہ تو آپ سب کو یاد ہوگا کہ گزشتہ سال فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کے لیے سینٹ میں ایک درخواش دائر کی گئی تھی جو متفقہ طور پر منظور ہوگئی تھی-

اس کے بعد سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کا دائرکار بھی بڑھا دیا گیا تھا اور پولیس کا قانون بھی نافذ کیا تھا-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close