انٹر نیشنل

ترکی نے سعودی عرب سے بڑا مطالبہ کردیا

ترک صدر طیب اردوان نے سعودی عرب سے ایک بڑا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ لاپتہ ہونے والے سعودی صحافی کے قونصل خانہ چھوڑنے کے شواہد پیش کیے جائیں۔

یہ تو آپ سب کو معلوم ہوگا کہ گزشتہ ہفتے ترکی کے شہر استنبول سے سعودی صحافی جمال خاشقجی لاپتہ ہو گئے تھے۔

ترک پولیس کی جانب سے شعبہ ظاہر کیا گیا تھا کہ سعودی صحافی کو قتل کر دیا گیا ہے تاہم سعودی قونصل خانے نے اس الزام کی سختی سے تردید کی تھی۔

طیب اردوان کا کہنا تھا کہ قونصل خانے کا عملہ صرف یہ کہہ کر نہیں بچ سکتا کہ جمال خاشقجی نے قونصلیٹ چھوڑ دیا تھا، کیا ان کے پاس کیمرے نہیں تھے؟

ترک صدر رجب طیب اردوان نے بھی کہا تھا کہ وہ اس معاملے کو خود دیکھ رہے ہیں۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close