پاکستان

عمران حکومت کا ایک اور بڑا کارنامہ غریب عوام پر ایک اور حملہ

کراچی: اوپن مارکیٹ میں روپے کی قیمت حیران کن حد تک گھر گئی ڈالر کی اونچی اڑان ایک ہی روز میں 9 روپے 50 پیسے اضافے کے ساتھ ڈالر 138 روپے کا ہوگیا۔

تبدیلی کے دعوے فقت دعوں کی حد تک ہی رہ گئے غریب عوام کی زندگی جہنم بنا دی گئی –

پاکستان کی معشیت انتہائی خطرے میں حکومت بالکل بے بس و ناکام وزیر خزانہ اسد عمر بھی چاروں خانے چت-

معاشی تجزیہ کار محمد سہیل کے مطابق ڈالر کی قیمت میں اضافے کی ایک وجہ حکومت کا آئی ایم ایف سے قرض لینے کا فیصلہ بھی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے انٹرسٹ ریٹ میں اضافہ اور دیگر اقدامات آئی ایم ایف میں جانے کی شرائط ہوتی ہیں۔

اس حوالے سے وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے ایسا پروگرام لینا چاہتے ہیں، جس سے معاشی بحران پر قابو پایا جاسکے اور جس کا کمزور طبقے پر کم سے کم اثر پڑے۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close