پاکستان

نواز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا, سن کے سب حیران

لاہور: نواز شریف کی زیرصرارت پارٹی کا اہم سطح کا اجلاس-

نوازشریف نے کہا کہ ہم پہلے بھی قربانیاں دیتے آئے ہیں، یہ سب ہمارے لیے کوئی نئی بات نہیں، جو کچھ کیا جا رہا ہے کنٹینر والوں کو اس کا خمیازہ بھگتنا ہو گا۔

نواز شریف نے مہنگائی اور سی پیک کے بارے حکومتی پالیسی پر بھی سخت تحفظات کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے، اب یہ سلسلہ رکنے والا نہیں، نادان لوگ وقت سے پہلے اپنے پاؤں پر کلھاڑی مار رہے ہیں، حکومت نے چند دنوں میں غریبوں کا جینا دو بھر کردیا۔

 

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close