پاکستان

شہباز شریف کی گرفتاری پر پیپلزپارٹی کا شدید ردعمل

لاہور: نیب کی طرف سے ایک بڑی گرفتاری سامنے آئی ہے جس کے بعد پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ کی طرف سے بھی بڑا بیان سامنے آیا ہے-

نیب کی جانب سے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں شہباز شریف کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت انتقامی کارروائیوں سے گریز کرے۔

رہنما پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی اس انداز میں گرفتاری پارلیمان کی توہین ہے۔

خورشید شاہ نے شہباز شریف کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ 100 روزہ پروگرام کی ناکامی پر حکومت ایسے اقدامات اٹھا رہی ہے۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close