کھیل

عبدالرزق نے بڑا اعلان کر دیا سن کر سب حیران

قومی کرکٹر عبدالرزق نے ایک بار پھر سے گرین شرٹ پہننے کی خواہش ظاہر کردی-

یہ تو آپ سب کو معلوم ہوگا کہ سال 2013 میں کرکٹ کے شاہکار عبدالرزاق کو ٹیم سے باہر نکال دیا گیا تھا اور رواں سال سے ایک بار پھر انھوں نے ڈومیسٹک کرکٹ کا آغاز کیا تھا-

امید کی جارہی ہے کہ وہ اس سال پاکسان سپر لیگ میں کی فرنچائز لاہور قلندر کا حصہ ہوں گے- انھوں نے حال ہی میں ایک بیان دیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ اس ایونٹ میں شرکت میری پاکستانی ٹی 20 ٹیم میں واپسی کا راستہ کھول سکتی ہے۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close