صحت

ایسا حیران کن کیپسول تیار جس سے تمام بیماریوں کی تشخیص ہو سکے گی

پرتھ: ایک ایسا کیپسول تصدیقی مراحل میں ماجود ہے جو جسم کے اندر جاتے ہی انتہائی محلق بیماریوں کی تشخیص کردے گا-

ایک لمبے عرصے کی تحقیق کے بعد آسٹریلیا کی آر ایم آئی ٹی یونیورسٹی کے ذیلی ادارے ایٹمو بایوسائنسز نے ایک انقلابی کیپسول بنایا ہے جو پیٹ کے اندز جاتے ہی تمام گیسوں کی شناخت کرے گا جس سے تمام گیسوں کی شناخت باآسانی ہو سکے گی-

یہ انتہائی فائدہ مند کیپسول اب اپنے آخری مراحل میں ہے ، یہ تو آپ سب کو معلوم ہوگا کہ ہو جو بھی کھاتے ہیں وہ پیٹ کے اندر جاکر ٹوٹ پھوٹ کے مراحل سے گزرتا ہے اور اس دوران اس میں سے بہت سی گیسز کا اخراج ہوتا ہے-

ان گیسز کو مد نظر رکھتے ہو ئے مرض ارو مریض کی سہی تشخیص کی جا سکتی ہے لیکن اب تک تشخیص کے صرف دو طریقے ہیں جو کہ انتہائی درد ناک ہیں-

س پر تحقیق کرنے والے ڈاکٹر کائل کہتے ہیں کہ معدے میں بننے والی گیسوں کو براہِ راست جاننے سے بہت سے معمے حل ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ کیپسول مکمل طور پر محفوظ ہے اور اس کا ڈیٹا ایک ایپ کے ذریعے موبائل فون پر دیکھا جاسکتا ہے۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close