کھیل

پی ایس ایل کے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

لاہور: پاکستان سپر لیگ 4 ڈرافٹ کے لیے پلاٹینم پلیئرز کی فہرست جاری بڑے بڑے نام شامل-

یہ تو آپ سب کو معلوم ہوگا کہ آج سے 4 سال پہلے پاکستان نے سپرلیگ کرانے کا ایک بڑا فیصلہ کیا تھا جو اب خاطر خواہ مقبولیت حا صل کر چکی ہے اور اس سے پاکستانی کرکٹ ٹیم نے بھی خوب فائدہ اٹھایا اور کئی نئے چہرے دیکھنے کو ملے جن میں اوپنر فخرزمان، شاداب خان، فہیم اشرف، حسن علی، عماد وسیم اور شاہین شاہ آفریدی جیسے بڑے نام شامل ہیں-

آج پاکستان نے پی ایس ایل 4 کے لیے پلاٹینم پلیئر کا اعلان کردیا جن میں کئی نئے پلیرز شامل ہیں ان کی فہرست درج ذیل ہے جن میں اے بی ڈویلیئر، اسٹیون اسمتھ، ڈیوائن براوو، کیران پولارڈ، ڈیون براوو، کرس لی اور دیگر بڑے نام شامل ہیں اور بھرپور پرفامنس دکھانے کے لیے تیار ہے-

پہلی دفعہ دنیا کے بہترین بائولر راشد خان بھی پی ایس ایل کا حصہ ہونگے- تھسارا پریرا، کولن انگرام بھی نئے ڈرافٹ کا حصہ ہوں گے-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close