شوبز

جنسی ہراساں کیس: تنوشری دتہ کے والد نے بھی اپنی زبان کھول دی

ممبئی: نانا پاٹیکر اور تنوشری دتہ کیس میں اداکارہ کے والد کی بھی انٹری نانا پاٹیکر کے خلاف مقدمہ درج کروادیا-

یہ تو آپ سب کو معلوم ہوگا تنوشری دتہ نے اپنے ساتھ ہونے والے جنسی ہراساں کیس کو پبلک کیا تھا اور نانا پاٹیکر کو ملزم ٹھرایا تھا اور اب یہ کیس سنگین نوعیت اختیار کر چکا ہے-

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارہ تنوشری دتہ کے والد تپن دتہ نے کہا اگر پولیس کارروائی کرتی تو نانا پاٹیکر اب تک سلاخوں کے پیچھے ہوتے، انھوں نے بیٹی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے والے مبنیہ نانا پاٹیکر کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close