پاکستان

تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف ایک اور ملک دشمن اقدام ثابت

تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف ایک اور بڑا ملک دشمن انکشاف لندن پلان کے متعلق متحدہ قومی مومنٹ کے رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی رضا عابدی بھی بول پڑے اور کہا کہ دھرنے کے دنوں میں طاہر القادری نے کراچی بند کرنے کیلئے ایم کیو ایم سے مدد مانگی تھی۔

علی رضا عابدی نے بڑا انکشاف کرتے ہوے کہا کہ مرکزی و صوبائی حکومتیں گرتے ہی سندھ ایم کیو ایم کو دے دیا جائے گا جبکہ شاہ محمود قریشی نے بھی ایم کیو ایم سے دھرنے میں شامل ہونے کی درخواست کی۔

علی رضا عابدی کے مطابق طاہر القادری نے لندن سیکریٹریٹ کال کرکے کراچی بند کرنے کیلئے متحدہ قومی موومنٹ کی اعلیٰ قیادت سے مدد مانگی اور مدد کی صورت میں ایم کیوایم کو سندھ حکومت دینے کی یقین دہانی کرائی گئی۔

علی رضا عابدی نے یہ بھی کہا کہ شاہ محمود قریشی نے بھی مدد کی درخواست کی، یہی نہیں بلکہ دھرنے کے دنوں میں طاہر القادری کی لاہور سے اسلام آباد روانگی کیلئے متحدہ نے ن لیگ سے معاملات طے کیے، اور پاکستان عوامی تحریک کے لوگوں کو کھانا بھی پہنچایا۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close