کالم

ایک کے بعد ایک بڑا تنازعہ تحریک انصاف کے متعلق بڑا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر گرفتار دہشتگروں کی پشت پناہی کا بڑا انکشاف

تحریک انصاف کی حکومت گزرتے دن کے ساتھ سنگین الزامات کی زد میں آتی جا رہی ہے جو کہ سچ ثابت ہوتے ہیں-

گزشتہ روز بین الاقوامی خبر رساں ادارے ڈان نیوز کی طرف سے ایک بڑا انکشاف سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا کہ صوبائی وزیرجیل زمان حسین نے اپنے چھے مشتبہ ساتھیوں کے ساتھ سنگین ملزمان کے ساتھ ملاقاتیں کی-

یہ ملزمان خودکش حملوں اور فرقہ وارانہ کاروایوں میں ملوث ہیں-

ذرائع کے مطابق تبدیلی کی نام نہاد حکومت کے وزیر نے قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سکیورٹی بریکس کو کھلوایا جس میں 109 خطرناک ملزمان قید ہیں-

رپورٹ کے مطابق بتایا گیا کہ وزیرزوار حسین اپنا اثر سوخ استمعال کرتے ہوئے جیل میں داخل ہوئے ، لیکن اس دوران جب جیل سپریڈینٹ نے ان کو ساتھ چلنے اور پروٹوکول دینے کا کہا تو انھوں نے انکار کردیا اور اکیلے جانے پر اسرار کیا-

عمران خان کے وزیر نے جیل انتظامیہ کو باہر نکال دیا اور ان سے چابیاں لے لی اور اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے یہ حکم بھی جاری کیا کہ جب تک ان کا کام مکمل نا ہو جائے تب تک کوئی جیل میں داخل نا ہوں-

علاوہ ازیں تحریک انصاف کے وزیر اطلات نے اس بات کو شک سے یقین میں بدل دیا کہ پی ٹی آئی کو فوج اور عدلیہ کی پشت پناہی حاصل ہے یہ انکشاف انھوں نے حال ہی میں دیے گئے اپنے بیان میں کیا-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close