پاکستان

ایک اور سنگین ملزم کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی جانیئے وہ کون ہے

کراچی: احتساب عدالت نے سابق صدرآصف علی زرداری کے قریبی دوست کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی-

ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے قریبی ساتھی جو ایک لمبے عرصے سے جیل کا ٹ رہے ہیں اور انھوں نے علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی استدعا کی تھی آج عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے انہیں بیرون ملک جا نے کی اجازت دے دی ہے-

کمرہ عدالت میں آج ڈاکٹر عاصم کیس کی سماعت ہوئی سماعت کے دوران سرجن کی رپورٹس پیش کی گئی جن کے مطابق ڈاکٹر عاصم بیمار ہیں اور انہیں علاج کی شدید ضرورت ہے۔

عدالت نے قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے ملزم ڈاکٹر عاصم کو 2 اکتوبر سے 30 اکتبور تک بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close