پاکستان

ایک کے بعد ایک فواد چوہدری نے سعد رفیق پر الزامات کی بھرمار کردی

وزیراطلات فواد چوہدری نے گزشتہ روز بدزبانی پے معاف کے بعد ایک بار پھر سے وہی با تیں دھرا دی-

وزریر اطلات فواد چوہدری نے ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ جب بھی چور ڈاکو کی بات کی جائے، اپوزیشن والے واک آؤٹ کر جاتے ہیں،کرپشن پر جس آدمی کو پکڑیں کہتا ہے اس کے ساتھ ظلم ہو گیا ہے۔

انھوں نے فواد چوہدری پر الزامات کی بھرمار کرتے ہوئے کہا کہ سعد رفیق ریلوے میں بے شمار کارکن بھرتی کر گئے جو صرف تنخواہ لیتے ہیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ کراچی میں بھی یہی حال ہے، ملازمین صرف تنخواہ لینے آتے ہیں۔

فواد چوہدری نے کہا کہ پی آئی اے تباہ ہوگیا، پاکستان اسٹیل کا بیڑہ غرق ہے، پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کا برا حال ہے۔

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی دیکھیں

Close
Close
Close