پاکستان

پی آئی اے کی کی فرار حسینہ کا سراغ حسینہ کا سراغ مل گیا

کینڈا میں فرار ہونے والی پی آئی اے کی پرواز کی ائیرہوسٹس فریحہ مختار کا سراغ مل گیا۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے فرار حسنیہ کا سراغ لگا لیا گیا اور وہ اس وقت سابقہ ایئر ہوسٹس ماہرہ کے ساتھ ہیں جو ان کی پشت پناہی کر رہی ہیں اور وہ بھی کچھ عرصہ پہلے اسی طرح کینڈا میں غائب ہوئی تھی-

دوسال پہلے ماہرہ بھی اسی طرح روپوش ہو گئی تھی اور اب کچھ روز پہلےفریحہ مختار بھی غائب ہو گئی-

اب تک کی اطلات کے مطابق مفرور ایئر ہوسٹس پہلے بھی کچھ سال موبائل فون، پیسوں اور دیگر اشیا کی سمگلنگ اور جعلی ڈگری کی وجہ سے معطل رہی ہیں اور ان کی انٹرنیشنل فلائٹس پر پابندی تھی –

سیاسی دبائو کی وجہ سے یہ زیادہ عرصہ معطل نا رہ پائی اور لاہور کی رہائش کے باوجود انھوں نے اپنی رہائش کراچی کی ظاہر کی اور ٹورنٹو پرواز حاصل کرنے میں کا میاب رہی-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close