کھیل

ایشیا کپ میں شکست کے بعد آسٹریلیا سے کھیلی جانے والی سیریز میں بڑی تبدیلی

پاکستان نے آسٹریلیا سی کھیلی جانے والی سیرز میں 17 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا-

پاکستان نے آسٹریلیا سے کھیلی جانے والی سیرز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا، ایشیا کپ میں انتہائی ناقص کارکردگی دکھانے پر بڑے میچ کے چھوٹے پلیر محمد عامر کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا-

وہاب ریاض کو ایک بار پھر سے ٹیم میں ان کیا گیا ہے اور دوسری طرف محمد عباس بھی اسکوڈ کا حصہ ہیں-علاوہ ازیں فخرزمان،امام الحق، بابراعظم، اسد شفیق، عثمان صلاح الدین، حارث سہیل، یاسرشاہ، شاداب خان، بلال آصف، ، حسن علی، فہیم اشرف، محمد عباس اور وکٹ کیپر محمد رضوان کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹسٹ میچ 7 اکتوبر سے کھیلا جائے گا-

Show More

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close
Close